بہار بیگمBihar Begum
Bihar Begum
18 نومبر یوم پیدائشسدا بہار اداکارہ بہار بیگم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو اور پنجابی کی معروف پاکستانی اداکارہ بہار بیگم 18 نومبر 1942 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ ان کا اصل نام کشور بیگم ہے ۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1956 میں فلم "چن ماہی " سے کیا ۔ انہوں نے 300 سے زائد فلموں میں اداکاری کی ۔ بہار بیگم صاحبہ نے ہیروئن اور ماں کے کردار ادا کیے ۔ سپر اسٹار اداکار سلطان راہی کی ماں کا کردار انہوں نے اکثر فلموں میں ادا کیا جس کی وجہ سے وہ سلطان راہی کی ماں کے طور پر مشہور ہو گئیں ۔ فلمساز اور ہدایت کار انور کمال پاشا نے بہار بیگم صاحبہ کو فلموں میں متعارف کروایا اور انہوں نے ہی ان کو " بہار " کا فلمی نام دے دیا جبکہ فلمساز اور اداکار اقبال یوسف سے انہوں نے شادی کی تاہم ان کی شادی کامیاب نہیں ہو سکی ۔ علیحدگی کے بعد انہوں نے دوسری شادی نہیں کی ۔ وہ لاہور میں رہائش پذیر ہیں ۔
November 18 Birthday
Evergreen actress Bihar Begum
.. .. .. .. .. .. .. ... Leading Pakistani actress Bihar Begum Bihar Begum was born on November 18, 1942 in Lahore. Her real name is Kishore Begum. He started his film career in 1956 with the movie "Chan Mahi". He has acted in more than 300 films. Bihar Begum played the role of heroin and mother. She played the role of the mother of superstar actor Sultan Rahi in many films which made her famous as the mother of Sultan Rahi. Filmmaker and director Anwar Kamal Pasha introduced Bihar Begum Sahiba in films and gave her the film name "Bihar" while he married filmmaker and actor Iqbal Yusuf but their marriage was not successful. They did not remarry after the separation. He lives in Lahore.
Comments