بہار بیگمBihar Begum
Bihar Begum 18 نومبر یوم پیدائش سدا بہار اداکارہ بہار بیگم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو اور پنجابی کی معروف پاکستانی اداکارہ بہار بیگم 18 نومبر 1942 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ ان کا اصل نام کشور بیگم ہے ۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1956 میں فلم "چن ماہی " سے کیا ۔ انہوں نے 300 سے زائد فلموں میں اداکاری کی ۔ بہار بیگم صاحبہ نے ہیروئن اور ماں کے کردار ادا کیے ۔ سپر اسٹار اداکار سلطان راہی کی ماں کا کردار انہوں نے اکثر فلموں میں ادا کیا جس کی وجہ سے وہ سلطان راہی کی ماں کے طور پر مشہور ہو گئیں ۔ فلمساز اور ہدایت کار انور کمال پاشا نے بہار بیگم صاحبہ کو فلموں میں متعارف کروایا اور انہوں نے ہی ا...