یوم پیدائش شفقت چیمہ
شفقت چیمہ
20 نومبر 1961
یوم پیدائش شفقت چیمہ
آج بھی شفقت چیمہ کا بول فلم والا ڈائیلاگ ھی ذھن میں گھومتا ھے
" نام تو میرا اسحاق ھے ۔اُنج لوکی مینوں " ساقا کنجر " کہندے نے ۔۔۔۔
شفقت چیمہ ایک پاکستانی اداکار و ہدایت کار ہے۔ جو کئی دہائیوں سے پنجابی و اردو فلموں اور تھیٹر وغیرہ میں کام کر رہا ہے اور جو فلموں میں اپنے منفی کرداروں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔
شفقت چیمہ نے اعلیٰ درجے کی پاکستانی پنجابی فلم چوڑیاں میں کام کیا جو اکتوبر 1998 میں جاری ہوئی اور 200 ملین سے زیادہ کی کمائی کی۔ چیمہ 2011ء کی فلم بول میں اپنے کردار سے بھی بہت مشہور ہوا۔ انہوں نے مختلف ڈراموں سیریلز اور فلموں میں اہم اور معاون کرداروں میں کام کیا ہے۔۔
November 20, 1961
Birthday Shafqat Cheema
Even today, the dialogue of Shafqat Cheema's speech revolves around the film
"My name is Ishaq."
Shafqat Cheema is a Pakistani actor and director. Who has been working in Punjabi and Urdu films and theaters for many decades and who is known for his negative roles in films.
Shafqat Cheema starred in the prestigious Pakistani Punjabi film Chooriyan which was released in October 1998 and grossed over Rs 200 million. Cheema also became famous for his role in the 2011 film Bol. He has acted in important and supporting roles in various drama series and films.
Comments