عظیم انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کا یوم وفاتFidel Castro
Fidel Castro25 نومبر 2016
عظیم انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کا یوم وفات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کمیونسٹ پارٹی آف کیوبا کے جنرل سیکرٹری سرخ کیوبا کے پہلے صدر ایک سرخ سپاہی کامریڈ فیڈل کاسترو کا یوم وفات ہے آپ نے کیوبا میں کمیونسٹ انقلاب کے لیے ایک گوریلا تحریک کی قیادت کی آپ نے 25 نومبر 2016 کو کیوبا کے مرکزی شہر ہوانا میں وفات پائی۔ وہ 13 اگست 1926 میں پیدا ہوئے تھے ۔
آپ کی جدوجہد کو سرخ سلام
دنیا بھر کے محنت کشوں کی تحریکوں میں آپکا نام ہمیشہ زندہ رہے گا۔
November 25, 2016
Day of death of the great revolutionary leader Fidel Castro
.. .. .. .. .. .. .. ...
Today is the day of death of Comrade Fidel Castro, the first president of the Red Cuba, the first secretary general of the Communist Party of Cuba. He led a guerrilla movement for a communist revolution in Cuba. Pie He was born on August 13, 1926.
Red salute to your struggle
Your name will live on in the labor movements around the world
Comments